Maktaba Wahhabi

256 - 516
بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٣٨﴾ وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنتَصِرُونَ ﴿٣٩﴾ وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا ۖ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّـهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ﴾(الشوریٰ 42: 36۔40) کردیتے ہیں۔ اور وہ لوگ جنھوں نے اپنے رب (کے حکم) کو مانا اور نماز قائم کی اور ان کا(ہر) کام باہمی مشورے سے ہوتا ہے اور ہم نے انھیں جو کچھ دیاہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ اور وہ لوگ کہ جب ان پر بغاوت و عداوت ہو تو وہ بس بدلہ لیتے ہیں۔ اور برائی کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے، پھر جو معاف کردے اور صلح کرلے تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے، بلاشبہ اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔‘‘ کافروں پر سخت اور آپس میں رحمدل ہیں ﴿ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّـهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّـهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ﴾( الفتح 48: 29) ’’محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں، اورجو لوگ آپ کے ساتھ ہیں وہ کافروں پر بہت سخت ہیں، آپس میں نہایت مہربان ہیں، آپ انھیں رکوع و سجود کرتے دیکھیں گے، وہ اللہ کا فضل اور(اس کی) رضامندی تلاش کرتے ہیں، ان کی خصوصی پہچان ان کے چہروں پر سجدوں کا نشان ہے، ان کی یہ صفت تورات میں ہے اور انجیل میں ہے۔‘‘ سچے مومن وہ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے، پھر شک نہ کیا ﴿ قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا ۖ قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَـٰكِن قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ ۖ وَإِن تُطِيعُوا اللَّـهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُم مِّنْ ’’دیہاتیوں نے کہا: ہم ایمان لائے۔آپ کہہ دیجیے: تم ایمان نہیں لائے، لیکن تم یوں کہوکہ ہم نے اسلام قبول کیا اور ابھی تک ایمان تمھارے دلوں میں داخل (راسخ) نہیں ہوا اور اگر تم اللہ اوراس کے رسول کی اطاعت
Flag Counter