Maktaba Wahhabi

534 - 516
مَن يُنِيبُ﴾ ( الشوریٰ 42: 13) ہدایت اسے دیتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرے۔‘‘ علم آجانے کے باوجود بعض لوگ حسد اور سرکشی سے فرقہ بندی کا شکار ہو گئے ﴿ وَمَا تَفَرَّقُوا إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۚ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِن رَّبِّكَ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى لَّقُضِيَ بَيْنَهُمْ ۚ وَإِنَّ الَّذِينَ أُورِثُوا الْكِتَابَ مِن بَعْدِهِمْ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيبٍ﴾ ( الشوریٰ 42: 14) ’’اور وہ لوگ اپنے پاس علم آجانے کے بعد صرف باہمی بغاوت و سرکشی کے باعث فرقہ بندی کا شکار ہوئے اور اگر آپ کے رب کی طرف سے ایک بات مقرر وقت تک پہلے سے طے نہ ہو چکی ہوتی تو ان (فرقہ بازوں) کے درمیان ضرور فیصلہ کردیا جاتا اور بلاشبہ جو لوگ ان کے بعد اس کتاب کے وارث بنائے گئے، وہ اس کے متعلق گنجلک میں ڈالنے والے شک میں ہیں۔‘‘
Flag Counter