اللہ کی حرمتوں کی تعظیم کا حکم ﴿ ذَٰلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ حُرُمَاتِ اللَّـهِ فَهُوَ خَيْرٌ لَّهُ عِندَ رَبِّهِ ۗ وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الْأَنْعَامُ إِلَّا مَا يُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ ۖ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ﴾(الحج 30:22) ’’یہی (حکم) ہے اور جو شخص اللہ کی حرمتوں کی تعظیم کرے تویہ اس کے رب کے ہاں اس کے لیے بہت بہتر ہے اور تمھارے لیے چوپائے حلال کیے گئے ہیں سوائے ان کے جو تم پر پڑھے جاچکے ہیں، لہٰذا تم بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بھی بچو۔‘‘ |
Book Name | نور القرآن |
Writer | ڈاکٹر سہیل انجم |
Publisher | دار السلام |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 516 |
Introduction |