Maktaba Wahhabi

497 - 516
وَالزَّيْتُونَ وَالنَّخِيلَ وَالْأَعْنَابَ وَمِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ﴿١١﴾ وَسَخَّرَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۖ وَالنُّجُومُ مُسَخَّرَاتٌ بِأَمْرِهِ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ﴿١٢﴾ وَمَا ذَرَأَ لَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُخْتَلِفًا أَلْوَانُهُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ ﴿١٣﴾ وَهُوَ الَّذِي سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَأْكُلُوا مِنْهُ لَحْمًا طَرِيًّا وَتَسْتَخْرِجُوا مِنْهُ حِلْيَةً تَلْبَسُونَهَا وَتَرَى الْفُلْكَ مَوَاخِرَ فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿١٤﴾وَأَلْقَىٰ فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِكُمْ وَأَنْهَارًا وَسُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ﴿١٥﴾ وَعَلَامَاتٍ ۚ وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ ﴿١٦﴾ أَفَمَن يَخْلُقُ كَمَن لَّا يَخْلُقُ ۗ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ﴿١٧﴾ وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّـهِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ اللَّـهَ لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ﴾ ( النحل 16: 3۔18) اللہ چاہتا توتم سب کو ہدایت دیتا۔ وہی ہے جس نے آسمان سے تمھارے لیے پانی نازل کیا، اسی سے پینا ہے اور اسی سے درخت(اگتے) ہیں جن میں تم (جانور) چراتے ہو۔ وہ اسی(پانی) سے تمھارے لیے کھیتی اگاتا ہے اورزیتون اور کھجور اور انگور اورہرقسم کے پھل۔بے شک اس میں غوروفکر کرنے والے لوگوں کے لیے بہت بڑی نشانی ہے۔ اور اس نے تمھارے لیے مسخر کیے رات اور دن اور سورج اور چاند اور تمام تارے بھی اسی کے حکم کے پابند ہیں۔ بے شک اس میں عقل مند لوگوں کے لیے البتہ کئی نشانیاں ہیں۔ اور رنگ برنگ کی وہ چیزیں بھی(تابع کردیں) جو اس (اللہ) نے تمھارے لیے زمین میں پیدا کیں۔ بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے جو نصیحت پکڑتے ہیں بہت بڑی نشانی ہے۔ اور وہی ہے جس نے سمندر مسخر کیا تاکہ تم اس میں سے تروتازہ (مچھلی کا)گوشت کھاؤ اور اس میں سے زیور(موتی) نکالو جو تم پہنتے ہو۔ اورتو کشتیاں دیکھتا ہے کہ پانی کو چیرتی چلی جاتی ہیں اور تاکہ تم اس (اللہ) کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکرکرو۔ اور اس نے زمین میں پہاڑ ڈال (گاڑ) دیے کہ وہ تمھیں لے کر جھک (نہ) پڑے اور نہریں اور راستے بنائے، تاکہ تم راہ پاؤ۔ اور (دیگر) نشانیاں (بنائیں) اور تاروں سے بھی لوگ راہ پاتے ہیں۔ بھلا جو (اللہ سب کچھ) تخلیق کرتا ہے وہ اس جیسا ہوسکتا
Flag Counter