Maktaba Wahhabi

350 - 516
مِّنْهُ وَلْيَتَلَطَّفْ وَلَا يُشْعِرَنَّ بِكُمْ أَحَدًا﴾ ( الکہف 18: 19) ایک آدمی شہر کی طرف بھیجو، پھر وہ دیکھے کہ اس (شہر) کا کون سا شخص طعام کے لحاظ سے پاکیزہ تر ہے، تو وہ اس میں سے تمھارے لیے کچھ کھانا لے آئے اور وہ خوب نرمی (سے بات) کرے اور تمھارے متعلق بالکل کسی کو نہ بتائے۔‘‘
Flag Counter