Maktaba Wahhabi

568 - 552
خاتمہ (( فنسأل اللّٰہ ان یجعلنا منہم، وأن لا یزیغ قلوبنا بعد إذ ہدانا، وأن یہب لنا من لدنہ رحمۃ انہ ہو الوہاب۔واللّٰہ اعلم،وصلی اللّٰہ علی محمد وآلہ وصحبہ وسلم تسلیما کثیراً۔)) ’’ہم اللہ تعالیٰ سے سوال کرتے ہیں کہ وہ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے اور یہ کہ ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرے۔ اور یہ کہ وہ ہمیں اپنی طرف سے رحمت عنایت فرمائے، بیشک وہ وہی ہبہ فرمانے والا ہے۔‘‘ مؤلف رحمہ اللہ نے اس دعائے جلیل کے ساتھ اپنے قلیل اللفظ اور کثیر المعنی رسالہ کو اختتام بخشا، جسے اہل السنہ والجماعہ کے مذہب کا خلاصہ اعتبار کیا جاتا ہے۔ یہ رسالہ بڑے عظیم فوائد پر مشتمل ہے جو کہ متلاشی علم کو یاد رہنے چاہییں ۔ والحمد للّٰہ رب العالمین علی الاتمام ونسأل اللّٰہ ان یتمَّ ذلک بالقبول والثواب وصلی اللّٰہ وسلم علی نبینا محمد وعلی الہ وصحبہ اجمعین۔
Flag Counter