سے وسیع رزق، نفع مند علم اور ہر بیماری سے شفاء کی درخواست کرتا ہوں‘‘:
’’حجۃ النبی صلي الله عليه وسلم ‘‘(۱۱۸/۵۷)، ’’المناسک‘‘ (۵۳/۵۹)۔
۵۸: بعض لوگوں کا آب زمزم سے غسل کرنا: [1]
’’حجۃ النبی صلي الله عليه وسلم (۱۱۸/۵۸)، ’’المناسک‘‘ (۵۳/۶۰)۔
۵۹: ان کا اپنی داڑھیوں کو زم زم کے ساتھ دھونے کا اہتمام کرنا اور اپنے پاس موجود نقدی اور کپڑوں کو حصول برکت کی خاطر دھونا:
’’السنن والمبتدعات‘‘ (۱۱۳)، ’’حجۃ النبی صلي الله عليه وسلم ‘‘(۱۱۹/۵۹)، ’’المناسک‘‘ (۵۳/۵۹)۔
۶۰: جو بعض کتب فقہ میں مذکور ہے کہ وہ آب زم زم پیتے وقت کئی سانس لے گا اور ہر مرتبہ اپنی نظر اٹھا کر بیت اللہ کی طرف دیکھے گا: [2]
’’حجۃ النبی صلي الله عليه وسلم ‘‘(۱۱۹/۶۰)، ’’المناسک‘‘ (۵۳/۶۲)۔
۴: صفا اور مروہ کے درمیان سعی کی بدعات
۶۱: صفا ومروہ کے درمیان سعی کے لیے وضو کرنا اور یہ زعم رکھنا کہ جو اس طرح کرتا ہے اس کے لیے ہر قدم کے بدلے ستر ہزار درجے لکھ دیے جاتے ہیں: [3]
’’حجۃ النبی صلي الله عليه وسلم ‘‘(۱۱۹/۶۱)، ’’المناسک‘‘ (۵۳/۶۳)۔
۶۲: صفا پر چڑھنا حتیٰ کہ دیوار کے ساتھ چمٹ جانا:
’’حاشیۃ ابن عابدین‘‘ (۲/۲۳۴)، ’’حجۃ النبی صلي الله عليه وسلم ‘‘(۱۱۹/۶۲)، ’’المناسک‘‘ (۶۳/۶۴)۔
۶۳: صفا سے اترتے وقت یہ دعا کرنا: ’’اے اللہ! مجھے اپنے نبی کی سنت پر لگانا، ان کی ملت پر فوت کرنا، فتنوں کی گمراہیوں سے مجھے بچا، اپنی رحمت کے ساتھ اے بہترین رحم کرنے والے!‘‘ [4]
|