Maktaba Wahhabi

528 - 756
(دیکھیں مسئلہ: ۱۰۶، ص: ۲۰۳)[1] ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۱۸/ ۹۸) ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۲/ ۹۹)۔ ۹۹: میت کو دفن کرنے کے بعد قبرستان میں کسی گھر (کٹیا/ جھگی وغیرہ) میں یا اس کے قریب رہائش اختیار کرلینا: ’’المدخل‘‘ (۳/ ۲۷) ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۱۹/) ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۲/۹۹) ۔ ۱۰۰: جب وہ میت کو دفن کرنے کے بعد واپس آئیں تو انہیں گھر میں داخل ہونے سے روک دیتا حتیٰ کہ وہ اپنے اطراف سے میت کے اثر کو دھو لیں: ’’المدخل‘‘ (۳/ ۲۷۶) ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۱۹/ ۱۰۰) ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۲/۱۰۰) ۔ ۱۰۱: قبر پر کھانے پینے کا سامان رکھ دینا تاکہ لوگ اسے لے لیں: ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۱۹/ ۱۰۱) ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۲/۱۰۱)۔ ۱۰۲: قبر کے پاس صدقہ: ’’الاقتضاء‘‘ (۱۸۳)، ’’کشف القناع‘‘ (۲/ ۱۳۴)۔ ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۱۹/ ۱۰۲) ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۲/۱۰۲) ۱۰۳:قبر پر سر کی جانب سے پانی ڈالنا، پھر اس پر پھیرنا اور جو بچ جائے اسے اس کے وسط پر ڈال دینا[2]2 ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۱۹/ ۱۰۳)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۰۳)۔ ہفتم:… تعزیت اور اس سے ملحقات کی بدعات ۱۰۴: قبروں کے پاس تعزیت: ’’حاشیۃ ابن عابدین‘‘ (۱/ ۸۴۳)۔ ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۲۰/ ۱۰۴) ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۴۰)۔ ۱۰۵: تعزیت کے لیے کسی جگہ اکٹھے ہونا: ’’زاد المعاد‘‘ (۱/۳۰۴)، فیروز آبادی کی کتاب ’’سفر السعادۃ‘‘ (ص۵۷)، ’’إصلاح المساجد عن البدع والعوائد‘‘ للقاسمی (ص۱۸۰۔۱۸۱)، اور مسئلہ ۱۰۸ (ص۲۰۵) کا
Flag Counter