Maktaba Wahhabi

453 - 756
فصل: مساجد کی بدعات 1- نماز کے اسقاط کا صدقہ قبول کرنے کے لیے فقراء کا مسجد میں اجتماع 2- فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان مسجد میں پہلو پر لیٹنا 3- گھروں کی مساجد (نماز پڑھنے کی جگہوں) میں اعتکاف 4- نماز کے لیے مسجد جاکر جتنی دیر ٹھہرنا ہے اتنی مدت تک کے لیے اعتکاف کی نیت کرنا 5- بچوں کو مسجد سے دور رکھنا 6- مساجد میں مبلغات کی تدریس 7- مساجد کی نقش نگاری اور مصاحف کی تزئین 8- مسجد میں محراب 9- منبر کی تین سے زائد سیڑھیاں بنانا 10- منبر کو مسجد کے مغربی کونے میں بنانا اور اسی طرح اسے جنوبی دیوار میں گیلری کی طرح بلند بنانا 11- صوفیوں کی خانقاہیں (مسندیں) بنانا، جہاں وہ اپنے اذکار اور تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں 12- اذان کے لیے مسجد میں بلند جگہ بنانا 13- ایک محلے میں کثرت مساجد 14- بعض مواقع کی مناسبت سے مساجد میں بہت سی برقی قندیلیں روشن کرنا 15- مقام ابراہیم کے پیچھے کعبہ کے کپڑے فروخت کرنا اور مسجد حرام میں کتب وغیرہ فروخت کرنا
Flag Counter