فصل: اذکار کی بدعات
٭ تمہید
اوّل: قرآن کریم کی تلاوت کی بدعات
1- یک زبان ہو کر اکٹھے قرآن کی تلاوت کرنا
2- ’’سورۃ القریش‘‘ کی قراءت کا اس اعتقاد کے ساتھ استحباب کہ وہ ہر سوء سے امان ہے!!
3- تین دنوں سے کم مدت میں قرآن ختم کرنا خلاف سنت ہے
4- تکمیل قرآن کے وقت اجتماعی دعا
5- لوگوں کا اکٹھے ہو کر ایک ہی سورت (یک زبان ہو کر) پڑھنا
6- قرآن کریم کو ترنم کے ساتھ پڑھنا
7- مصحف کو چومنے کی بدعت
دوم: حلقوں میں اجتماعی ذکر کی بدعت
1- یک زبان ہو کر بلند آواز سے عید کی تکبیر پڑھنا
2- ذکر کرتے وقت حلقے بنانا، چیخنا اور دائیں بائیں جھومنا
3- اجتماعی حلقوں میں ذکر کرنا اور کسی ایسے (معین) عددکے ساتھ ذکر کرنا جو وارد نہیں
سوم: شرعی الفاظ میں اضافہ کرنا یا ان میں سے کچھ الفاظ بدل دینا
ابتدائیہ: …اوراد و اذکار توقیفی ہیں
1- کھانا شروع کرتے وقت ’’بسم اللہ‘‘ سے زیادہ الفاظ پڑھنا
2- چھینک مارنے والے کا الحمد للہ کہہ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کا اضافہ کرنا
3- خطبۃ الحاجۃ میں لفظ ’’نستھدیہ‘‘ کا اضافہ
چہارم: سبحان اللّٰہ کہنے کی بدعات اور تسبیح کی بدعت
1- دونوں ہاتھوں پر ایک ساتھ تسبیح پڑھنا
|