2- کنکریوں پر گننا
3- تسبیح
پنجم: اللہ عز و جل کے ذکر کی بدعات
1- لفظ مفرد کے ساتھ: ’’اللہ، اللہ، کہہ کر اللہ عزوجل کا ذکر کرنا
2- لفظ’’آہ،آہ، کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کاذکرکرنا
3- ذکرو تسبیح اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کو ایسے عدد کے ساتھ مقید کرنا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشروع قرار نہیں دیا
4- بہت زیادہ عدد محصورکے ساتھ اللہ کا ذکر کرنا جو الشارع الحکیم نے بیان نہیں کیا
ششم: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کی بدعات
1- تعجب کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود
2- ذکرو تسبیح اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کو ایسے عدد کے ساتھ مقید کرنا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشروع قرار نہیں دیا
3- ۴۴۴۴ مرتبہ درود ناریہ پڑھنا اور اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بدعتی درود کے بعض الفاظ ہیں
ہفتم: دعا کی بدعات
1- مذاکرہ یا درس سے فارغ ہونے کے بعد کسی سے دعاکی درخواست کرنا
2- ’’اللھم کما حسنت خلقی فحسن خلقی‘‘ دعا کو آئینہ دیکھنے کے ساتھ مقید کرنا
3- دعا کے وقت چاند کی طرف رخ کرنا
4- دعا: اے اللہ! اپنے نبی کے صدقے
5- پندرہ شعبان کی رات دعا کرنا
|