فصل: فرقوں اور گروہوں کی بدعات
(۱) اشاعرہ
۱: اشاعرہ اور ان کا کہنا: اللہ تعالیٰ بلا مکان ہے۔
۲: اشاعرہ اور ان کا کہنا: اللہ تعالیٰ اوپر ہے نہ نیچے، دائیں نہ بائیں اور آگے نہ پیچھے
۳: اشاعرہ اور تقدیر
۴: اشاعرہ اور ان کی استواء کی استیلاء سے تفسیر
۵: اشاعرہ اور صفت کلام
۶: اشاعرہ اور ’’تعجب کرنے و ہنسنے‘‘ کی دو صفتوں کی رضا کے معنی سے تاویل
۷: اشاعرہ اور استطاعت عبد
۸: اشاعرہ اور غضب و رضا کی انتقام و احسان کے ارادے سے تاویل
(۲) جہمیہ
۱: جہمیہ اور اللہ تعالیٰ کے اپنی مخلوق پر علو کی نفی، ان کا ’’این اللہ‘‘ (اللہ کہاں ہے؟) والی روایت کو ضعیف قرار دینا اور بہت زیادہ اقسام کی بدعات اور ان کا ردّ
۲: جہمیہ اور صفات باری تعالیٰ کے حقائق کا انکار
۳: جہمیہ اور خروج دجال، نزول مسیح علیہ السلام اور ان کے اسے قتل کرنے کا انکار، نیز صحیح احادیث کا ردّ کرنا اور ان کی تاویل کرنا
(۳) خوارج
۱: خوارج اور سر کے بال منڈوانا
۲: حروری، خوارج ہیں۔
۳: وقت گزارنے کے ساتھ حکام کے خلاف بغاوت خوارج کے نزدیک نمایاں سمت اور دین ہے، ان کا ردّ اور
|