ہمارے شیخ امام علامہ البانی رحمہ اللہ کی تربیت و تصفیہ کے منہج کے طریق سے برتاؤ کرنے کے متعلق سنہری نصیحت
۴: خوارج اور خروج دجال و نزول مسیح عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے اسے (دجال کو) قتل کرنے کا انکار اور صحیح احادیث کا ردّ اور ان کی تاویل۔
۵: خوارج کبیرہ گناہ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں کہ وہ دائمی جہنمی ہیں اور وہ ان کے کافر ہونے کی تصریح کرتے ہیں۔
۶: اباضیہ اور ان کا کہنا کہ اللہ ہر جگہ ہے۔
۷: مومنوں کو قیامت کے دن اپنے رب کا دیدار ہوگا، اباضیہ نے اس کا انکار کیا ہے۔
۸: خوارج نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب پر طعن کرتے ہیں
۹: خوارج اور موزوں پر مسح کرنا
۱۰: خوارج اور ان کا صفات باری تعالیٰ کے حقائق کا انکار
۱۱: خوارج کی گمراہیوں میں سے ان کا یہ کہنا ہے کہ قرآن مخلوق ہے۔
۱۲: خوارج کا ایک گروہ شادی شدہ زانی کو رجم کرنے کا منکر ہے۔
(۴) رافضہ (شیعہ)
۱: رافضہ اور کلینی کی کتاب ’’الکافی‘‘
٭ کتاب الکافی کے حاشیہ نگار غیر اللہ کی عیدیت اختیار کرنے والے اور اپنا نام عبد الحسین المظفر رکھنے والے کا حال
٭ کتاب الکافی کا تعارف اور یہ کہ اسے ان کی کتب حدیث میں سے ان کے ہاں پہلا مقام حاصل ہے۔
۲: شیعہ کے ہاں کتاب ’’السقیفۃ‘‘
۳: رافضہ اور عبد الحسین موسوی کا اپنی کتاب ’’المراجعات‘‘ میں افتراء
٭ کتاب ’’المراجعات‘‘ کا تعارف کہ وہ علی کی فضیلت میں ضعیف اور موضوع احادیث سے بھرپور ہے ۔
٭ ’’المراجعات‘‘ کے مؤلف نے احادیث سے دلیل لینے کے حوالے سے علم حدیث کے قواعد کا لحاظ نہیں رکھا، حتیٰ کہ ان کا بھی جو ان کے مذہب کے مطابق ہیں
٭ شیخ نے تمنا کی کہ اگر اہل السنہ اور شیعہ ’’مصطلح الحدیث‘، میں قواعد بنانے پر متفق ہوجائیں تو روایات
|