Maktaba Wahhabi

188 - 756
کے مفردات میں اختلافات کے وقت ان سے فیصلہ کرایا جائے۔ ٭ سنیوں اور شیعوں کو قریب کرنا ممکن نہیں اور قواعد و اصول میں اختلاف باقی رہے گا ٭ عبد الحسین کے کتاب ’’المراجعات‘‘ میں بہت جھوٹ ہیں، جو کہ اس علم سے اس کی جہالت کے علاوہ ہیں، اس کا ضعیف اور موضوع احادیث سے دلیل لینا اور اس کا صحابہ کرام، ائمہ حدیث اور اہل السنہ پر طعن کرنا ۴: رافضیہ اور غدیر (خم) اور ’’المراجعات‘‘ کے مصنف اور خمینی کی ’’کشف الاسرار‘‘ میں افترا پردازیاں ۵: رافضہ اور جو شخص اپنے زمانے کے امام کی معرفت حاصل کیے بغیر فوت ہوجائے ۶: ’’کشف الاسرار‘‘ میں خمینی کا کذب ۷: ابن المطہر الحلی کے جھوٹ ۸: رافضہ اللہ کی سب سے زیادہ جھوٹی مخلوق ۹: شیعہ اور قبروں کی تقدیس اور ان کا بنانا اور انہیں پختہ کرنا ۱۰: رافضہ اور رجعت ۱۱: رافضہ اور کربلا کا تقدس ۱۲: رافضہ اور یوم عاشوراء ۱۳: رافضہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجات کی عصمت کے متعلق قول ۱۴: شیعہ کے نزدیک غیر اللہ کے لیے تعبید ۱۵: شیعہ اور اللہ تعالیٰ کی رؤیت کی نفی ۱۶: شیعہ اور حدیث عترت ۱۷: شیعہ اور موزوں پر مسح ۱۸: رافضہ اور ان کا علی رضی اللہ عنہ اور آل بیت رضی اللہ عنہم کے بارے میں غلو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے بیزاری ۱۹: شیعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب پر طعن کرتے ہیں۔ ۲۰: شیعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کو عادل نہیں مانتے۔ ۲۱: شیعہ اور ان کا اپنے اصحاب کے لیے تعصب (بے جا طرف داری) اور ہمارے ائمہ کے علم سے ان کا عدم اہتمام اور ان کا ان پر تنقید کرنا ۲۲: شیعہ کے نزدیک افطاری کا وقت
Flag Counter