حنفی علماء کی کتب میں ہے۔[1] اور رہی وہ آیات کریمہ اور سنت مطہرہ جو اساس شرک کے ابطال اور مشرک کی توبیخ کے بارے میں ہیں تو وہ بے شمار ہیں، اور اس منکر بدعت کے رد میں ہمارے شیخ علامہ سید محمد نذیر حسین دہلوی کا ایک تسلی بخش مقالہ ہے۔‘‘ دعا: اے اللہ! تیرے نبی کے مقام و مرتبے کے صدقے…… ہمارے شیخ الالبانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’التوسل‘‘ (ص۴۵) میں فرمایا: ’’ بے شک اس طرح کی دعا بدعت ہے اس کی کتاب و سنت میں کوئی اصل ہے نہ سلف صالح … رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیہم … میں سے کسی نے یہ کیا ہے۔ [2] |
Book Name | بدعت کا انسائکلوپیڈیا(قاموس البدع) |
Writer | محمد ناصر الدین البانی |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن |
Volume | |
Number of Pages | 756 |
Introduction |