Maktaba Wahhabi

125 - 756
فصل: ذکر سے متعلق قواعد اوّل: دلیل کے بغیر مطلق کو مقید اور مقید کو مطلق قرار دینا جائز نہیں دوم: کیا کسی دلیل کے بغیر عبادت میں مطلق اور عام نصوص کو اختیار کرنا جائز ہے؟ سوم: رائے کے ذریعے مطلق نصوص کی تقیید 1- رائے کے ذریعے مطلق نصوص کی تقیید کو جائز قرار دینے پر شیخ حبشی کی تردید 2- بدعات کے لیے مختلف مثالیں جنھیں شیخ حبشی نے علماء کے خلاف مشروع قرار دیتا ہے 3- عبادت میں کسی مقید طریقے کی پابندی جس کی عام لوگ کسی دلیل کے بغیر پابندی کرتے ہیں، مشروع نہیں 4- قاعدہ: اذکار میں آواز پست رکھنا اصل ہے 5- امام شافعی رحمہ اللہ نے اس چیز کو اختیار کیا ہے کہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد امام اور مقتدی پست آواز سے ذکر کریں 6- شیخ نے اس چیز کو اختیار کیا ہے کہ نماز کے بعد تعلیم کی غرض سے بلند آواز سے ذکر کرنا جائز ہے اور انہوں نے اس مؤقف پر دلائل بھی ذکر کیے ہیں
Flag Counter