فصل: مؤلفین اور ناشرین کی بدعات
1- ان میں سے بعض کا بخاری کے قول: ’’منکر الحدیث‘‘ سے شک پیدا کرنا
2- ان میں سے بعض کا تحسین و تصحیح میں حفظ کی شرط قائم کرنا
3- بعض مؤلفین کی بدعات
4- ان میں سے بعض کی مختلف تعبیرات اس چیز کے بارے میں جسے وہ حسن قرار دیتے ہیں
5- بعض ناشرین کا یوں کہنا: ’’تحقیق و ضبط و مراجعۃ لجنۃ (کمیٹی) من المختصین باشراف الناشر‘‘
6- جرح و تعدیل کے علم میں بدعت
7- ان میں سے بعض کا کہنا: زبان سے نیت کرنا نماز کی سنت ہے
8- ان میں سے بعض کا قول کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ’’من أحب ان یحلق حبیبہ‘‘ تحریف شدہ ہے، جب کہ درست: ’’جبینہ‘‘ ہے۔
9- ان میں سے بعض کا صالح شخص کے پڑوس میں مسجد بنانے کے جواز کے بارے میں کہنا، یا کسی قبرستان میں نماز پڑھنا اور اس سے اس کی روح کے غلبے اور کامیابی کا قصد کرنا، یا اس کی عبادت کے آثار میں سے کسی اثر کا اس تک پہنچنا …
|