فصل: طہارت کی بدعات اوّل:… قضائے حاجت کی بدعات 1- بیت الخلاء میں جانے کے لیے کوئی خاص لباس مقرر کرنا 2- صفائی کے حصول کے وقت استنجاء کرنے کے لیے تین سے زائد ڈھیلے (پتھر) استعمال کرنا دوم:… وضو کی بدعات 1- وضو کے لیے کوئی خاص برتن مقرر کرنا 2- وضو میں گردن کا مسح کرنا |
Book Name | بدعت کا انسائکلوپیڈیا(قاموس البدع) |
Writer | محمد ناصر الدین البانی |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن |
Volume | |
Number of Pages | 756 |
Introduction |