Maktaba Wahhabi

340 - 756
۱۱:… معتزلہ اور ان کا کہنا کہ قرآن کی ابتداء اللہ کی طرف سے نہیں: طحاوی نے ’’عقیدۃ طحاویۃ‘‘ فقرہ (۳۳) میں بیان کیا: ’’قرآن اللہ کا کلام ہے، اس سے بلا کیفیت قولاً ظاہر ہوا۔‘‘ ہمارے شیخ نے ’’الطحاویۃ‘‘ (ص ۴۱۔ ۴۲) پر اپنی تعلیق میں بیان کیا:
Flag Counter