فصل: جس نے گمان کیا کہ سنت بدعت ہے اور اس کی تردید 1- اس شخص کی تردید جس نے کہا: خطبوں وغیرہ میں خطبہ حاجت کی پابندی کرنا محدثات میں سے ہے۔ 2- پہلے سلام (دائیں طرف سلام پھیرنے) میں ’’وبرکاتہ‘‘ سنت ہے بدعت نہیں جیسا کہ ’’مضار الابتداع‘‘ کے مصنف نے وہم ڈالا ہے۔ 3- ابن عمر رضی اللہ عنہما کے نزدیک نماز چاشت۔ 4- قنوت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود ۔ 5- امام مالک کے نزدیک سفر سے واپس آنے والے کے معانقے کا بدعت ہونا، اور اس کا جواب۔ |
Book Name | بدعت کا انسائکلوپیڈیا(قاموس البدع) |
Writer | محمد ناصر الدین البانی |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن |
Volume | |
Number of Pages | 756 |
Introduction |