فصل: وسیلے کی بدعات
٭ بدعتی وسیلہ
٭ مخالفین کا شرعی وسیلوں سے بے اعتنائی برت کر بدعتی اور غیر شرعی وسیلوں کو اختیار کرنا۔
٭ بدعتی وسیلہ کو جائز قرار دینے والوں کا استدلال اور اس پر ردّ
٭ شافعی کا ابو حنیفہ کو وسیلہ بنانے کے قصے کا جھوٹ
٭ بدعتی وسیلے کے منع کا سبب
٭ توسل کے بارے میں ضعیف احادیث کے برے اثرات
٭ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے ذریعے توسل کو آپ کے آثار کے ذریعے برکت حاصل کرنے پر قیاس کرنا
٭ فرشتوں، انبیاء اور صالحین سے سفارش کرانا، ابن تیمیہ کا کلام
٭ مرتبہ، حق اور حرمت کو وسیلہ بنانے کے متعلق ابوحنیفہ کی ناپسند
٭ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کا اس طرح ذکر کرنا
٭ یا شیخ عبدالقادر جیلانی شیئا للّٰہ! کہہ کر شیخ عبدالقادر کا ذکر سب سے قبیح برائی اور سب سے بڑی بدعت ہے!!
٭ دعا: اے اللہ! اپنے نبی کے صدقے …
|