Maktaba Wahhabi

498 - 756
فصل: جنازوں کی بدعات اوّل: وفات سے پہلے کی بدعات ٭ قریب المرگ شخص کے پاس سورۂ یس کی قراءت کے استحباب کے مسئلے کی تفصیل دوم: وفات کے بعد کی بدعات سوم: میت کے غسل کی بدعات چہارم: کفن اور جنازہ لے کرجانے کی بدعات ٭ جنازے کے آگے آگے بلند آواز سے ذکر کرنے کے مسئلے کی تفصیل ٭ جنازے کو گاڑی میں لے کر جانے کے مسئلے کی تفصیل پنجم: نماز جنازہ کی بدعات ٭ غائبانہ نماز جنازہ کی تفصیل ششم: دفن اور اس کے بعد کی بدعات ٭ میت (کو دفن کرنے کے بعد اس) پر تین مٹھیاں بھر کر مٹی ڈالنا ٭ میت کو دفن کرنے کے بعد ’’تلقین‘‘ کی تفصیل ہفتم: تعزیت اور اس کے متعلقات کی بدعات ٭ قبروں کے پاس قراءت قرآن کے مسئلے کی تفصیل ہشتم: زیارتِ قبور کی بدعات ٭ بدعت زیارت قبور ٭ ’’فلاں کی روح‘‘ پر قراءت فاتحہ کے مسئلے کی تفصیل ٭ ان انبیاء کی قبروں کا قصد کرنا جو شام میں ہیں اور ان کے پاس نمازو دعا کے لیے ان کے آثار کا تتبع کرنا ٭ عبادات کا ثواب مسلمانوں کی اموات کی طرف منسوب کرنا ٭ تبرک کے قصد سے قبروں کے پاس نماز پڑھنے کے مسئلے کی تفصیل ٭ بعض قبر والوں کے لیے دعا کرتے وقت ان قبروں کی طرف رخ کرنے کے مسئلے کی تفصیل
Flag Counter