Maktaba Wahhabi

499 - 756
٭ جس سمت میں کوئی صالح شخص ہو اس کی طرف رخ کرنا … ٭ اپنے لیے دعا کرتے وقت حجرہ نبویہ کی طرف رخ کرنا ٭ نماز ودعا کے لیے انبیاء اور صالحین کی قبروں کا قصد کرنا ٭ قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کے مسئلے کی تفصیل ٭ قبر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی مسجد میں شامل کرنے کے مسئلے کی تفصیل ٭ قبروں پر بنائی گئی مساجد میں نماز کے مسئلے کی تفصیل ٭ قبروں پر چراغاں کرنے کے مسئلے کی تفصیل ٭ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کو عید (کی طرح اجتماع گاہ) بنانے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنے کے لیے آپ کی قبر کا قصد کرنے کے مسئلے کی تفصیل ٭ قبروں کے لیے رخت سفر باندھنے اور ان کی طرف سفرکرنے کے مسئلے کی تفصیل ٭ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کے لیے رخت سفر باندھنے کے مسئلے کی تفصیل ٭ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ بنانے کا مسئلہ ٭ قبروں پر ریحان (درخت کی شاخوں وغیرہ کی) خوشبوئیں اور پھول رکھنے کی بدعت
Flag Counter