Maktaba Wahhabi

586 - 756
اپنے نبی کو مبعوث فرمایا، جبکہ میں اسے لوگوں کے درمیان اجنبی محسوس کرتا ہوں جیسا کہ تم دیکھتے ہو۔‘‘ ہم نے جو نقل کیا اس سے واضح ہوتا ہے کہ مذاہب اربعہ اس پر متفق ہیں جو گزشتہ احادیث سے مستفاد ہوتا ہے، وہ ہے قبروں پر مساجد بنانے کی تحریم، اور اس پر علماء کا اتفاق اس شخصیت نے نقل کیا جو ان کے اقوال، ان کے اتفاق کے مواقع اور ان کے اختلاف کے متعلق سب سے زیادہ جاننے والے ہیں۔ وہ ہیں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ، آپ رحمہ اللہ سے یوں سوال کیا گیا: کیا اس مسجد میں نماز پڑھنا صحیح ہے جہاں قبر ہو، اور لوگ باجماعت نماز اور جمعہ کے لیے وہاں اکٹھے ہوں گے
Flag Counter