Maktaba Wahhabi

568 - 756
۱۲۳، ۱۲۴، ۲۱۹، ۳۸۴) (اور دیکھیں مسئلہ (۱۲۵/۱۱)[1] ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۹/ ۱۷۳)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۷۳)، ’’تحذیر الساجد‘‘، (ص۹۹)۔ ۱۷۴: اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے الخلیل علیہ السلام کی قبر کے پاس رقص کرنا اور طبل و باجے اور بانسریاں بجانا: ’’المدخل‘‘ (۴/۲۴۶)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۲۹/۱۷۴)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۷۴)۔ ۱۷۵: عمارت کے اندر سے الخلیل علیہ السلام کی زیارت: ’’المدخل‘‘ (۴/۲۴۵)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۹/۱۷۵)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۷۵)۔ ۱۷۶: قبرستان میں گھر بنانا اور وہاں رہائش رکھنا: ’’المدخل‘‘ (۱/۲۵۱۔۲۵۲)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۹/۱۷۶)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۷۶)۔ ۱۷۷: قبر پر سنگ مرمر یا لکڑی کی تختیاں لگانا: ’’المدخل‘‘ (۳/۲۷۲، ۲۷۳)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۹/۱۷۷)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۷۷)۔ ۱۷۸: قبر پر ’’ریلنگ‘‘ (جنگلہ) لگانا: ’’المدخل‘‘ (۳/۲۷۲)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۹/۱۷۸)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۷۸)۔ ۱۷۹: قبر کی تزئین: ’’شرح الطریقۃ المحمدیۃ‘‘ (۱/۱۱۴،۱۱۵): ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۹/۱۷۹)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۷۹)۔ ۱۸۰: قرآن مجید لے کر قبرستان جانا اور میّت پر قرآن خوانی کرنا: ’’تفسیر المنار‘‘ عن أحمد (۸/۲۶۷)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۹/۱۸۰)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۷/۱۸۰)۔
Flag Counter