Maktaba Wahhabi

495 - 756
۶۸: بعض چھوٹی مساجد میں جمعہ کے دن نمازیوں کو گننا کہ آیا وہ چالیس ہیں: ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۰/ ۶۸)۔ ۶۹: چھوٹی مساجد میں جمعہ کا اہتمام: ’’اصلاح المساجد‘‘ (۶۳)[1] ۷۰: امام کا صفیں درست ہونے سے پہلے نماز شروع کر دینا: ’’ اصلاح المساجد‘‘ (۹۹۔ ۱۰۰)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۱/ ۷۰)۔ ۷۱: نماز کے بعد ہاتھ چومنا: ’’اصلاح المساجد‘‘ (۹۹)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۱/ ۱۷)۔ ۷۲: جمعہ کے بعد یوں کہنا۔ ’’اللہ ہم سے اور تم سے قبول فرمائے: [2] ’’السنن‘‘ (۵۴)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۱/ ۷۲)۔ ۷۳: جمعہ کے بعد نماز ظہر: [3] (’’السنن‘‘ (۱۰ اور ۱۲۳)، ’’اصلاح المساجد‘‘ (۵۱۔ ۵۳)، ’’المنار‘‘ (۲۳/ ۲۵۹‘ ۴۹۷‘ ۳۴/ ۱۲۰)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۹‘ ۱۳۲/ ۷۳)۔
Flag Counter