Maktaba Wahhabi

494 - 756
’’شرح الطریقۃ المحمدیۃ‘‘ (۳/ ۳۲۳)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۲۸/ ۶۰)۔ ۶۱: خطبے میں ترنم: ’’الابداع‘‘ (۲۷)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۲۸/ ۶۱)۔ ۶۲: خطیب کا ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا: [1] ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۲۸/ ۶۲)۔ ۶۳/ ا: لوگوں کا اس (خطیب) کی دعا پر آمین کہنے کے لئے ہاتھ اٹھانا: [2] ’’الباعث‘‘ (۶۴‘ ۶۵)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۲۹/ ۶۳)۔ ۶۳/ب: جمعہ کے دوسرے خطبے میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا‘ ہم اس کی سنت میں اصل نہیں پاتے: [3] ’’مختصر صحیح البخاری‘‘ (۱/ ۲۸۲) ۶۴: خطبے کا اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿اِنَّ اللّٰہَ یَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَ الْاِحْسَانِ﴾ (النحل: ۹۰) یا اس فرمان : ﴿اذْ کُرُوا اللّٰہَ یَذْکُرْکُمْ﴾ کے ساتھ اختتام کرنے کی پابندی کرنا: ’’المدخل‘‘ (۲/ ۲۷۱)، ’’السنن‘‘ (۵۷)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۲۹/ ۶۴)۔ ۶۵: لمبا خطبہ اور چھوٹی نماز : [4] ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۲۹/ ۶۵)۔ ۶۶: خطیب جب منبر سے اترے تو اس کے کندھے اور پیٹھ پر ہاتھ پھیرنا: ’’الابداع‘‘ (۷۹)، ’’إصلاح المساجد‘‘ (۷۸)، ’’السنن‘‘ (۵۴)، ’’نورالبیان‘‘ (۴۴)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۰/ ۶۶)۔ ۶۷: منبر کبیر جسے وہ خطیب کے خطبے سے فارغ ہو جانے کے بعد کسی کمرے میں داخل کردیتے ہیں: ’’المدخل‘‘ (۲/ ۲۱۲)، ’’الاجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۰/ ۶۷)۔
Flag Counter