الجنائز‘‘ (۱۱۰/۲۳۷)۔
۲۳۸: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر یا آپ کے علاوہ کسی اور نبی اور صالحین کی قبر سے پردہ ہٹا کر بارش کے لیے دعا کرنا: [1]
’’الرد علی البکری‘‘ (۲۹)، ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۳۵/ ۲۳۸) ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۱۰/ ۲۳۸)
۲۳۹: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رقعے بھیجنا جن میں ان کی ضرورتیں تحریر ہوں:
’’أحکام الجنائز، (۳۳۵/۲۳۹)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۱۱/۲۳۹)۔
۲۴۰: ان میں سے بعض کا کہنا: یہی مناسب ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کے وقت اپنی زبان سے اپنی ضرورتوں اور اپنے گناہوں کی بخشش کا ذکر نہ کرے کیونکہ وہ اس کی ضرورتوں اور اس کے مفادات کے متعلق اس سے زیادہ جانتے ہیں: [2]
|