Maktaba Wahhabi

570 - 756
(۹۰)۔[1] ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۰/۱۸۸)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۸۸)۔ ۱۸۹: پیٹ اور پیٹھ کو قبر کی دیوار کے ساتھ لگانا: ’’الباعث‘‘ (۷۰)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۰/۱۸۹)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۸۹)۔ ۱۹۰: بدن یا بدن کے کسی حصے کو قبر سے یا قبر کے پاس والی کسی چیز لکڑی وغیرہ کے ساتھ لگانا: ’’الفتاوی‘‘ (۴/۳۱۰)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۰/۱۹۰)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۹۰)۔ ۱۹۱: اس (قبر) پر رخساروں کو خاک آلود کرنا: ’’الإغاثۃ‘‘ (۱/۱۹۴۔۱۹۸)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۰/۱۹۱)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۹۱)۔ ۱۹۲: انبیاء اور صالحین کی قبروں کا طواف کرنا: ’’مجموعۃ الرسائل الکبری‘‘ (۲/۳۷۲)، ’’الإبداع‘‘ (۹۰)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۰/۱۹۲)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۹۲)۔ ۱۹۳: قبر کے پاس تعریف کرنا اور وہ عرفہ کے دن کسی ایسے شخص کی قبر کا قصد کرنا جس کے متعلق حسن ظن ہو اور جس طرح عرفات میں اجتماع ہوتا ہے اس طرح اس کی قبر کے پاس جمع ہونا: ’’الاقتضاء‘‘ (۱۴۸)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۰/۱۹۳)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۹۳)۔ ۱۹۴: اس (قبر) کے پاس ذبح کرنا اور قربانی کرنا: ’’الإقتضاء‘‘ (۱۸۲)، ’’الإختیارات‘‘ (۵۳)، ’’نور البیان‘‘ (۷۲)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۲۳۰/۱۹۴)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۹۴)۔ ۱۹۵: دعا کے وقت اس سمت رخ کرنے کا اہتمام کرنا جس سمت میں نیک آدمی ہو: ’’الإقتضاء‘‘ (۱۷۵)، ’’الرد علی البکری‘‘ (۲۶۶)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۰/۱۹۵)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۸/۱۹۵)۔
Flag Counter