Maktaba Wahhabi

461 - 756
البزار (۱/۲۱۰/۴۱۶۔ کشف الستار) نے ابن مسعود سے روایت کیا کہ انہوں نے محراب میں نماز پڑھنا ناپسند کیا ہے، اور انہوں نے فرمایا: وہ تو گرجا گھروں کے ہوئے ہیں، تم اہل کتاب سے مشابہت نہ کرو، یعنی انہوں نے محراب میں نماز پڑھنا ناپسند کیا ہے۔
Flag Counter