Maktaba Wahhabi

460 - 756
سیوطی رحمہ اللہ کا سابق رسالہ میں جزم کے ساتھ بیان کرنا کہ مسجد میں محراب بدعت ہے، اور شیخ علی القاری نے ’’مرقاۃ المفاتیح‘‘ (۱/۴۷۳) وغیرہ میں اس کی متابعت کی ہے، یعنی اس کے بدعت ہونے میں، وہ اس معضل روایت سے بے نیاز کردیتا ہے، اگرچہ وہ اس سے ممانعت کے بارے میں صریح ہے، ہم اس چیز سے جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہ ہو اپنے لیے استدلال کرنا جائز نہیں سمجھتے۔
Flag Counter