۱۔ صلاۃ ر غائب کی بدعات۔
۲۔غسل خانے سے نکل کر دو رکعتیں پڑھنا۔
۳۔مسافر جب سفر پرروانہ ہو تو دو رکعتیں پڑھنے کا استحباب۔
۴۔ فجر کے دو فرض پڑھنے کے بعد نماز۔
۵۔ کسی خاص طریقے پر مشتمل نماز جس کے وصف کے متعلق کتاب و سنت میں کوئی دلیل نہ ہو۔
۶۔ایک سلام کے ساتھ پندرہ رکعتیں۔
۷۔ دوران سفر ہر میل پر دو رکعتیں نماز۔
۸۔طواف پر قیاس کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی کے بعد نماز۔
۹۔رجب کے پہلے جمعہ کی نماز۔
۱۰۔ ضعیف روایت کے مطابق بارہ رکعتوں کی نماز جو کہ تجربے پر قائم ہے!!
۱۱۔ مغرب کی فرض نماز کے بعد چھ رکعتیں نماز پڑھنے کو صلاۃ الاوابین کا نام دینا۔
۱۲۔ ہر میقات سے احرام کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کی پابندی۔
3- نماز سفر کی بدعات
4- تارک نماز کے کفارے کی بدعت
|