Maktaba Wahhabi

396 - 756
’’الأجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۳/۷۶)[1] ۱۶… بعض اسلامی ممالک میں کیسٹ میں ریکارڈ اذان نشر کر کے مؤذن کی اذان سے بے نیاز ہونا ’’الأجوبۃ النافعۃ‘‘ (۱۳۳/۷۷)[2] ۱۷… مؤذن کی اذان کی آواز سن کر کھڑے ہو جانا انہوں نے ایک رسالے ’’کیف یجب علینا ان نفسر القرآن الکریم؟‘‘ (ص۳۲۔ ۳۴) میں بیان کیا: ہم لوگوں کو دیکھتے ہیں … حتی کہ ان میں فاسق قسم کے لوگ بھی ہوتے ہیں، جن کے دلوں میں کچھ ایمان باقی ہوتا ہے … جب وہ مؤذن کو سنتے ہیں تو سیدھے کھڑے ہو جاتے ہیں اور جب میں نے ان سے پوچھا: یہ قیام کیسا ہے؟! وہ کہتے ہیں: اللہ عز وجل کی تعظیم کے لیے! جبکہ وہ مسجد میں نہیں جاتے، وہ چوسر اور شطرنج جیسے کھیل کھیلتے رہتے ہیں، لیکن وہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ وہ اس قیام سے اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں! یہ قیام کہاں سے آیا؟!
Flag Counter