۹: قادیانیت اور شرعی حقائق کی تاویل
۱۰: قادیانیت اور حدیث: ’’جو فوت ہوجائے اور وہ اپنے دور کے امام کو نہ جانے تو وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے۔‘‘
۱۱: قادیانیت کی یہ تاویل کہ دجال خرافات و دجل اور قبیح چیزوں کی رمز ہے۔
۱۲: قادیانیت کی تفسیر میں بدعات
(۷) اہل قرآن
(۸) کرامیہ
(۹) ماتریدیہ
۱: ماتریدیہ اور اللہ تعالیٰ کی صفت کلام
۲: ماتریدیہ اور ایمان کے بارے میں ان کا مذہب: اقرار باللسان اور تصدیق بالجنان
(۱۰) مرجۂ
۱: مرجۂ اور شہادت
۲: ایمان کے بارے میں مرجۂ کی بدعات
۳: مرجۂ اور ان کا کہنا: ایمان کے ہوتے ہوئے گناہ گار کے لیے گناہ مضر نہیں
(۱۱) معتزلہ
۱: معتزلہ کہتے ہیں: کبیرہ گناہ کرنے والے دائمی جہنمی ہیں۔
۲: معتزلہ کا عقیدہ ہے کہ مومنوں کو قیامت کے دن اپنے رب کا دیدار نہیں ہوگا۔
۳: معتزلہ اور استواء کی استیلاء سے تفسیر
۴: معتزلہ اور خروج دجال اور مسیح عیسیٰ علیہ السلام کے نزول اور ان کے اسے قتل کرنے کا انکار نیز صحیح احادیث کا رد اور ان کی تاویل
۵: معتزلہ اور صفات کی تاویل
۶: معتزلہ اور غیبی امور کا انکار
|