’’المدخل‘‘ (۳/۲۷۷)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۴/۱۳۵)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۳۵)۔
۱۳۶: عورتوں کا ہفتے کے دن صبح کے اندھیرے سے چاشت تک جامع اموی کے مقام یحیویّ کی زیارت کے لیے قصد کرنا اور ان کا زعم کہ بدستور چالیس ہفتے ایسا کرنے سے من کی مراد پوری ہوجاتی ہے:
’’إصلاح المساجد‘‘ (۲۳۰)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۴/۱۳۶)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۳۶)۔
۱۳۷: مراد پوری ہونے کے زعم سے ابن عربی صوفی دھوکے باز کی قبر کی چالیس جمعے زیارت کا قصد:
’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۴/۱۳۷)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۳۷)۔
۱۳۸: عاشوراء کے دن قبروں کی زیارت:
’’المدخل‘‘ (۱/۲۹۰)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۴/۱۳۸)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۳۸)۔
۱۳۹: نصف شعبان کی شب ان کی زیارت کرنا اور وہاں آگ جلانا:
’’تلبیس إبلیس‘‘ (۴۲۹)، ’’المدخل‘‘ (۱/۳۱۰)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۴/۱۳۹)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۳۹)۔
۱۴۰: ان کا دونوں عیدوں کے دن، رجب، شعبان اور رمضان میں قبرستان جانا:
’’السنن‘‘ (۱۰۴)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۵/۱۴۰)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۴۰)۔
۱۴۱: عید کے دن ان کی زیارت کرنا:
’’المدخل‘‘ (۱/۲۸۶)، ’’الإبداع‘‘ (۱۳۵)، ’’السنن‘‘ (۷۱)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۵/۱۴۱)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۴۱)۔
۱۴۲: سوموار اور جمعرات کے دن ان کی زیارت کرنا
’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۵/۱۴۲)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۵/۱۴۲)۔
۱۴۳: بعض زائرین کا خشوع کی غایت سے تھوڑی دیر کے لیے دروازے کے پاس کھڑا ہونا، گویا کہ وہ اجازت طلب کرتے ہیں، پھر وہ داخل ہوتے ہیں:
|