Maktaba Wahhabi

530 - 756
’’تلبیس إبلیس‘‘ (۳۴۱)، ’’فتح القدیر‘‘ لإبن الہمام (۱/۴۷۳)، ’’المدخل‘‘ (۳/۲۷۵۔۲۷۶)، ’’إصلاح المساجد‘‘ (۱۸۱)، اور مسالہ ۱۱۱ دیکھیں۔ ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۰)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۱۰)۔ ۱۱۱: میّت کے لیے پہلے دن، ساتویں دن، چالیسویں دن اور پورا سال ضیافت کرنا: ’’الخادمی فی ’’شرح الطریقۃ المحمدیۃ‘‘ (۳۳۲۴)، ’’المدخل‘‘ (۲/۱۱۴، ۳/۲۷۸۔۲۷۹)۔ ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۱)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۱۱)۔ ۱۱۲: میّت کے گھرانے سے پہلی جمعرات کھانا کھانا: ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۲)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۱۲)۔ ۱۱۳: میّت کے گھرانے کی طرف سے کھانے کی دعوت قبول کرنا: الامام محمد البرکوی فی ’’جلاء القلوب‘‘ (۷۷)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۳)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۱۳)۔ ۱۱۴: ان کا کہنا: تین راتیں دستر خوان کو صرف وہی شخص اٹھائے گا جس نے اسے لگایا تھا: ’’المدخل‘‘ (۳/۲۷۶)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۴)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۱۴)۔ ۱۱۵: جلیبیاں/ گلگلے بنانا یا انہیں خریدنا اور ایسی چیزیں خریدنا جنہیں ساتویں روز کھایا جائے: ’’المدخل‘‘ (۳/۲۹۲)، ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۵)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۳/۱۱۵)۔ ۱۱۶: (میّت کی طرف سے) اس کی وفات کے دن یا اس کے بعد کھانے اور ضیافت کا اہتمام کرنے اور اس کی روح کے لیے قرآن خوانی کرنے والے یا اس کے لیے تسبیح یا تہلیل (لا الہ الا اللہ) پڑھنے والے کو چند درہم دینے کی وصیت: ’’الطریقۃ المحمدیۃ‘‘ (۴/۳۲۵)، ’’احکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۶)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۴/۱۱۶)۔ ۱۱۷: یہ وصیت کرنا کہ کچھ آدمی اس کی قبر کے پاس چالیس یا اس سے کم و بیش راتیں گزاریں: ’’الطریقۃ المحمدیۃ‘‘ (۴/۳۲۶)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۲۱/۱۱۷)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۴/۱۱۷)۔
Flag Counter