Maktaba Wahhabi

153 - 756
8- یہ کہنا: اللہ نے سب سے پہلے نور محمدی کو پیدا فرمایا۔ 9- یہ کہنا: قرآن کے الفاظ مخلوق ہیں۔ 10- التعطیل (اللہ کی صفات کو معطل جاننا) 11- یہ کہنا: اللہ بلا مکان موجود ہے! (اللہ ان کی اس بات سے بہت بلند ہے) 12- استواء کی استیلاء کے ساتھ تفسیر کرنا بدعت ہے۔ 13- یہ کہنا بدعت ہے: اللہ اوپر ہے نہ نیچے، دائیں ہے نہ بائیں، آگے ہے نہ پیچھے، عالم میں داخل ہے نہ اس سے خارج۔ 14- خوارج و معتزلہ کا یہ کہنا کہ کبیرہ گناہ کرنے والے دائمی جہنمی ہیں۔ 15- اباضیہ اور معتزلہ کا یہ کہنا بدعت ہے کہ قیامت کے دن مومن اپنے رب کو نہیں دیکھیں گے۔ 16- اللہ تعالیٰ کے اپنی مخلوق سے علو اور اس کے عرش پر مستوی ہونے کے انکار کی بدعت۔ 17- بدعت تفویض۔ 18- علم الکلام۔ 19- اللہ تعالیٰ کی صفات کے بارے میں ان کا یہ کہنا: مذہب سلف زیادہ محفوظ ہے، جبکہ مذہب خلف زیادہ علم اور زیادہ مضبوطی والا ہے۔
Flag Counter