اگر قے کرنے والا معذور ہو تواس کا یہ فعل جائز ہے اور اس کا شمار ان مریضوں میں ہوگیا جو قضاکرتے ہیں اور کبائر کا ارتکاب کرنے والوں میں اس کا نام نہیں آئے گا۔ جو بغیر کسی عذر کے روزہ توڑ دیتے ہیں ۔رہاشب باشی کے لیے قضا کا حکم تو یہ حدیث ضعیف ہے اوراسے بہتیرے حفاظ حدیث نے ضعیف کہا ہے۔ صحیحین میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور عائشہ رضی اللہ عنہا کی احادیث ہیں اور متعدد سلسلوں کی ہیں لیکن کسی میں قضا کا حکم نہیں ہے۔ [1] اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم |
Book Name | رسائل ابن تیمیہ |
Writer | ابن تیمیہ |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | محمد زکریا بن میاں محمد باقر |
Volume | |
Number of Pages | 485 |
Introduction |