چنانچہ فرمایا: ﴿لِمَنْ شَآئَ مِنْکُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَ وَمَا تَشَآئُ وْنَ اِِلَّا اَنْ یَّشَآئَ اللّٰہُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ ﴾ (تکویر:۲۸،۲۹) ’’(قرآن) اسی کے لیے مفید ہے جو تم میں راہ راست پر چلنا چاہے اور تمہاری مشیت خدائی مشیت پر موقوف ہے۔‘‘ اورفرمایا: ﴿جَزَآئً بِمَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴾ (السجدہ: ۱۷) ’’تمہارے عملوں کا بدلہ ہے ۔‘‘ افعال العباد کا خالق خدا ہے: لیکن بندہ اور بندے کی قدرت، مشیت اور عمل کا بھی اللہ ہی خالق ہے کیونکہ وہی ہر شے کا رب و معبود اور ہر چیز کا خالق و مالک ہے۔‘‘ |
Book Name | رسائل ابن تیمیہ |
Writer | ابن تیمیہ |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | محمد زکریا بن میاں محمد باقر |
Volume | |
Number of Pages | 485 |
Introduction |