Maktaba Wahhabi

175 - 485
شرک کیا ہے ؟ اس رسالے میں شرک اور اس کی جملہ انواع کو بالتفصیل بیان کیا گیا ہے۔ قبور کے پاس دعا کرنا اور کسی صالح انسان کی قبر کے پاس استجا بت دُعا کے عقیدہ کو غلط ثابت کیا گیا ہے۔ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی زیارت کے لیے سفر کرنا اور سلف صالحین کا طرز عمل مفصل مذکور ہے۔ توسل کا طریقہ اور وسیلہ شرعی اور بدعی کا فرق واضح کیا گیا ہے۔
Flag Counter