Maktaba Wahhabi

446 - 485
مشروع ہے۔ صوفی کی وجہ تسمیہ: علیٰ ہذا القیاس! دوسری صدی کے آغاز میں لوگ( فقراء کو) لفظ ’’صوفی‘‘ سے تعبیر کرنے لگ گئے کیونکہ زہاد عموماً صوف پہنتے تھے۔بعض نے ان کی نسبت ’’صفہ‘‘ یا ’’صفاء‘‘یا ’’صف اول‘‘ یا ’’صوفہ بن مر بن او بن طانجہ‘‘ یا’’ صوفۃ القفا‘‘ کی طرف کی ہے۔
Flag Counter