زیارت بیت المقدس شرفہا اللہ اس رسالے میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے انبیاء علیہم السلام و صلحاء کی قبروں کی زیارت کے لیے سفر کرنے کی شرعی حیثیت پر گفتگو کی ہے، نیز زیارتِ قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت پر مشتمل روایات کی اسنادی حیثیت کو واضح کیا ہے۔ |
Book Name | رسائل ابن تیمیہ |
Writer | ابن تیمیہ |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | محمد زکریا بن میاں محمد باقر |
Volume | |
Number of Pages | 485 |
Introduction |