Maktaba Wahhabi

408 - 485
جائے، بصورتِ اصرار اس کی تادیب کی جائے جیسا کہ اس جیسے بے وقوفوں سے یہی سلوک ہوا کرتا ہے۔ غالی اماموں کی اقتداء ناجائز ہے: اور خلاف شریعت غالی و متعصب امام کی پیروی نہ کرے، خواہ علم و فقہ میں کتنا ہی مشہور ہو۔ بلکہ مسئلہ کسی عالم سے دریافت کرنا چاہیے۔ چنانچہ بعض سلف کا ارشاد ہے: ((لَاتَنْظُرْ اِلیٰ عَمَلِ الْفَقِیْہِ وَلٰکِنْ سَلْہُ یَصْدُقُکَ)) ’’ فقیہ کے عمل نہ دیکھیے، اس سے سوال کیجیے کہ وہ سچی بات بتائے۔‘‘ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَحْدَہٗ
Flag Counter