گانا بجانا سننا اور قوالی امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس رسالے میں سماع کی تمام اقسام کا جائزہ لیا ہے۔ نیز مروجہ قوالی اور راگ جو صوفیہ میں رائج ہے اس کا رد ائمہ سلف سے کیا ہے۔ نیز قوالی اور راگ کے قائلین کے دلائل کی بھرپور تردید کی ہے۔ |
Book Name | رسائل ابن تیمیہ |
Writer | ابن تیمیہ |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | محمد زکریا بن میاں محمد باقر |
Volume | |
Number of Pages | 485 |
Introduction |