لگوانا اور احتلام۔‘‘ اور دوسری روایت میں ہے کہ ’’ہرگز روزہ نہ توڑیں ، نہ وہ جو قے کر دیں نہ وہ جنہیں احتلام آجائے،نہ وہ جو پچھنا لگوا ئیں ۔‘‘ تو اس کی ثابت سند وہ ہے جو ثوری اور دوسر ے لوگوں نے زید بن اسلم کے واسطہ سے، پھر ان کے کسی ساتھی کے واسطہ سے، پھر کسی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے روایت کی ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا اور اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے اور یہ شخص گمنا م ہے۔[1]اس کی روایت عبد الرحمن بن زید بن اسلم نے اپنے باپ سے، انہوں نے عطاء سے، انہوں نے ابو سعید رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کی ہے۔ لیکن عبد الرحمن علم رجال کے ماہرین کے نزدیک ضعیف ہیں ۔[2]
میں کہتا ہوں : دو سلسلوں سے ان کی زید سے مرفوع روایت ان کی مرسل روایت
|