بتلائے بلکہ دار قطنی وغیرہ نے حمید بن انس سے روایت کی ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا اور وضو نہیں کیا، اور پچھنے کی جگہ کو دھونے سے زیادہ اور کچھ نہ کیا۔ [1] اور ابن جوزی رحمہ اللہ نے ’’حجۃ المخالف ‘‘ میں اس کی روایت کی ہے اور اسے ضعیف نہیں کہا ہے۔ حالانکہ ان کی عادت یہ ہے کہ جہاں تک ہوسکے جرح کرتے ہیں ۔[2] رہی وہ حدیث جو روایت کرتی ہے کہ ’’تین چیزیں روزہ نہیں توڑتی ہیں : قے، پچھنا |
Book Name | رسائل ابن تیمیہ |
Writer | ابن تیمیہ |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | محمد زکریا بن میاں محمد باقر |
Volume | |
Number of Pages | 485 |
Introduction |