Maktaba Wahhabi

287 - 485
موسیٰ علیہ السلام کی شریعت کے مخالف نہیں بلکہ موافق تھا، البتہ حضرت موسیٰ علیہ السلام ان اسباب سے ناواقف تھے جنہوں نے خضر علیہ السلام کے افعال مباح بنا دیے تھے، لیکن جب وہ اسباب ظاہر ہو گئے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو معلوم ہو گیا کہ خضر علیہ السلام کے افعال ان کی شریعت کے مطابق ہیں نہ کہ مخالف۔
Flag Counter