ہُوَ مِنْ عِنْدِ اَنْفُسِکُمْ ﴾ (آل عمران:۱۶۵)
’’جب تم پر مصیبت پڑی تو تم نے کہا کہ یہ کہاں سے آئی؟ (اے رسول!) کہ دیجیے کہ یہ خود تمہارا اپنا کیا دھرا ہے۔‘‘
اور فرمایا:
﴿وَ لَیَنْصُرَنَّ اللّٰہُ مَنْ یَّنْصُرُہٗ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیْزٌ اَلَّذِیْنَ اِنْ مَّکَّنّٰہُمْ فِی الْاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ وَ اَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَ نَہَوْا عَنِ الْمُنْکَرِ وَ لِلّٰہِ عَاقِبَۃُ الْاُمُوْرِ﴾ (الحج:۴۰،۴۱)
’’اور اللہ انہیں نصرت دے گا جو اسے نصرت دیں گے۔ بے شک اللہ تعالیٰ زبردست قوت والا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں استحکام دے دیں تو یہ نماز قائم کریں گے، زکوٰۃ اداکریں گے، نیکی کا حکم دیں گے اور برائی سے منع کریں گے، اور تمام معاملات کا نتیجہ اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔‘‘
|