Maktaba Wahhabi

119 - 485
کاروبار سلطنت میں اعوان وانصار کی حاجت ہوتی ہے اور اس کی رضا و اجازت کے بغیر کسی کو ا س کے ہاں شفاعت یا سفارش کا یارا نہیں ۔ پس اس سے تمام انو اع واقسام شرک کی پوری نفی ہو گئی ۔
Flag Counter