کَلِمَاتٍ یَنْفَعُکَ اللّٰہُ بِھِنَّ۔فَلَمَّا اَسْلَمَ قَالَ قُلْ اَللّٰہُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَقِنِیْ شَرَّ نَفْسِیْ۔)) (مسلم) ’’اے حصین کتنوں کی عبادت کرتے ہو؟ کہا سات معبودوں کی عبادت کرتا ہوں ، چھ زمین پر ہیں اور ایک آسمان میں ۔ فرمایا اپنے لالچ اور خوف میں کس کی عبادت کرتے ہو؟ کہا جو آسمان پر ہے۔فرمایا، اے حصین!پس اسلام لا،تاکہ میں تجھے چند ایسے کلمے سکھا دوں جن سے اللہ تجھے نفع پہنچائے گا۔ وہ اسلام لے آیا۔ فرمایا: کہو’’ اللہ مجھے میری ہدایت الہام کر اور مجھے میرے شر سے محفوظ رکھ۔‘‘ |
Book Name | رسائل ابن تیمیہ |
Writer | ابن تیمیہ |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | محمد زکریا بن میاں محمد باقر |
Volume | |
Number of Pages | 485 |
Introduction |